وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت چینی کی قیمت فروخت اور ذخیرہ اندوزی کیخلاف اقدامات سےمتعلق جائزہ اجلاس ہوا۔
جس میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، مشیر احتساب شہزاد اکبر اور معاون خصوصی شہباز گل بھی شریک ہوئے۔
صوبائی وزیر صنعت میاں اسلم اقبال اور چیف سیکریٹری پنجاب نے وڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.