my uber hookup hookup Hawleyville gay vegas hookup casusl hookup review free hookup sites usa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پنڈورا پیپرز پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے پنڈورا پیپرز پر سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کرلیا۔

درخواست میں کہا  گیا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)، پنڈورا اور پاناما پیپرز میں موجود افراد سے رقم کے ذرائع پوچھے، آف شور کمپنیوں سے پوچھا جائے کہ پاکستان سے رقم کس ذریعے سے باہر بھجوائی گئی۔

درخواست میں کہا گیا کہ  ایف بی آر کو آف شور اثاثے منجمد کرنے کا حکم دیا جائے۔

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے وفاق، نیب، ایف بی آر، اسٹیٹ بینک، ایسیٹ ریکوری یونٹ اور ایس ای سی پی کو فریق بنایا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.