galaxy s10 stereo hookup funny will send nudes in 20 minutes no hookups casusl hookup review office hookup 17 year old hookup homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی میں ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے دو ایجنٹ گرفتار کرلیے

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی میں غیر قانونی منی ایکسچینج اور حوالہ ہنڈی ایجنٹوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ایم اے جناح روڈ کے قریب کارروائی میں ملزم عمران  کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزم عمران گھر سے حوالہ ہنڈی نیٹ ورک چلارہا تھا، اس کے قبضے سے 2 موبائل فون، ڈالر، پاکستانی روپے برآمد ہوئے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق ملزم کی نشاندہی پر نیوٹاؤن میں کارروائی کرکے سعود یونس کو گرفتار کیا گیا، ملزم سعود کے موبائل فون میں ٹی ٹی کی نقل اور حوالہ پیغامات موجود تھے۔

ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ملزمان کے خلاف کارپوریٹ کرائم سرکل میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.