وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ملاقات کے لیے بلایا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے درمیان ملاقات آج شام 5 بجے ہوگی۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال اور سینئٹ انتخاب پر تبادلہ خیال کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.