مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے حوالے سے قرار داد کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت ہوا۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ن لیگ نے ناموس رسالت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی قرار داد کی حمایت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) نے ناموس رسالت کے حوالے سے لائی جانے والی قرار داد کی حمایت کا فیصلہ کیا۔
Comments are closed.