nakedthaigirls asian teen meat com ei-eng the most beautiful girl in the philippines site to chat online internet dating australia free everybody wants love everybody wants to be loved

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں، ورنن فلینڈر

ساوتھ افریقہ کے سابق فاسٹ بولر اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچ ورنن فلینڈر کا کہنا ہے کہ نوجوان بولنگ اٹیک کی کارکردگی میں تسلسل لا سکتا ہوں۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ…

ورنن فلینڈر نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ماہر کھلاڑیوں کے گروپ کے ساتھ کام کرنے کے لیے پرجوش ہوں۔

بولنگ کوچ نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے مجھے کال کی اور پاکستان ٹیم جوائن کرنے میں دلچسپی کا پوچھا، میرے لیے یہ ایک اچھا موقع تھا میں انکار نہیں کر سکتا تھا۔

انہوں نے کہا کہ محمد حسنین ٹیلنٹڈ نوجوان بولر ہے،  پاکستان کرکٹ ٹیم کے یہ نوجوان بھی اٹیکنگ کرکٹ کھیلنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.