download hello vietnam i am vietnamese flirt com login vnam north vancouver iligan philippines 1 thing 2 do 3 words 4 you chicago asian dating sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ابتدائی طبی امداد سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کا عالمی دن

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ابتدائی طبی امداد سے متعلق آگاہی فراہم کرنے کا دن منایا جا رہا ہے۔

ماہرین صحت کا ابتدائی طبی امداد سے متعلق کہنا ہے کہ ملک میں شرح خواندگی میں بہتری کے باعث حادثات میں کئی گنا کمی واقع ہو سکتی ہے۔ 

ڈاکٹر سعدیہ طارقانٹرنیشنل فیڈریشن آف ریڈ…

ماہرین  کے مطابق ابتدائی طبی امداد اور روڈ سیفٹی کی تعلیم کا استعمال کرتے ہوئے بر وقت بڑے نقصان سے بچا جا سکتا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.