نئے مالی سال سے ایل این جی پر 17 فیصد سیلز ٹیکس کا نفاذ کردیا گیا، جس کے باعث ایل این جی ایسوسی ایشن نے سی این جی پمپ نہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایل این جی ایسوسی ایشن نے موقف اپنایا کہ سندھ میں فی کلو سی این جی 30 روپے مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔
ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ پنجاب میں سی این جی 18 روپے مہنگی ہونے کا امکان ہے۔
غیاث پراچہ نے کہا کہ فیصلہ کریں گے پمپ کھولے جائیں یا نہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.