بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے، ذرائع

سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان رواں ماہ پاکستان کا دورہ کریں گے، سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان 26 جولائی کو متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے۔

سعودی وزارت ہیومن ریسورسز کا کہنا ہے کہ منصوبے کے مطابق سال رواں میں سعودی شہریوں کے لیے دو لاکھ 3 ہزار اسامیاں پیدا کرنا ہے۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ کے دورے سے قبل سعودی عرب کا اعلیٰ سطح کا وفد بھی پاکستان آئے گا۔

سعودی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان دور روز کا ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.