funny will send nudes in 20 minutes no hookups a v hookup on xbox 360 hookup Monmouth Junction NJ connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش ختم کردی گئی ،این سی اوسی

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)  نے ملک بھر میں ہفتہ وار ایک دن کی لازمی بندش ختم کردی۔

این سی او سی کے مطابق بندش کا خاتمہ بیماری کے کم پھیلاؤ اور ویکسینیشن مہم کے تناظر میں کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق اِن ڈور شادی کی تقریبات میں شرکا کی تعداد 200 سے بڑھا کر 300 کردی گئی۔

آؤٹ ڈور شادی کی تقریبات میں 500 افراد کو شرکت کی اجازت ہوگی، جبکہ  سینما اور مزارات کو بھی مکمل ویکسین شدہ افراد کے لیے کھول دیا گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.