مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی جاری ہے اور آج مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا گیا ہے۔
کشمیر میڈیاسروس کےمطابق ضلع پلوامہ میں 3 کشمیری نوجوان شہید کیے گئے ہیں، کشمیری نوجوانوں کو قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن، محاصرے کی آڑ میں شہید کیا۔
قابض انتظامیہ نے پلوامہ، دیگر علاقوں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.