ہفتہ 29؍شوال المکرم 1444ھ20؍مئی 2023ء

مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس سے قبل گرفتاریاں

بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔

قابض بھارت نےاجلاس سے قبل مقبوضہ وادی کو فوجی قلعے میں بدل دیا ہے۔

سرینگر بھارتی فورسز نے ضلع کشتواڑ اور ترال میں…

کشمیریوں کے گھروں پر چھاپوں، محاصروں، تلاشی کی کارروائیاں جاری ہیں جبکہ گرفتار افراد کی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی ہے۔

دوسری جانب حریت کانفرنس نے جی 20 اجلاس کے انعقاد کے خلاف 22 مئی کو ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.