بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

مظفرآباد میں خواتین کا بھارتی مظالم کیخلاف دھرنا

عالمی یوم خواتین کے موقع پر مظفرآباد کے آزادی چوک میں خواتین نے بھارتی مظالم کیخلاف دھرنا دیا ۔

سر سربراہ پاسبان حریت عزیر احمد غزالی نے اپنے خطاب میں کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں خواتین کو ’ویپن آف وار‘ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ جنگ میں سب سے زیادہ خواتین متاثر ہوتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ نہتے کشمیری بھارتی مظالم کے خاتمے کے لیے اقوام عالم کی جانب دیکھ رہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.