وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مصر سے دس سال سے تعطل کا شکار تعلقات از سرنو بحال ہوگئے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ مصری صدر نے پاکستان کیلئے گراں قدر جذبات کا اظہار کیا اور وزیر اعظم عمران خان کی کوششوں کو سراہا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ مصری صدر سے ملاقات میں مشاورت کے ساتھ آئندہ کیلئےجامع ’روڈ میپ‘ ترتیب دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ اپریل میں چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف مصر جائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.