جمعہ 11؍رجب المرجب 1444ھ3؍فروری 2023ء

مدینہ کالونی میں نجی بینک کے باہر شہری کو لوٹنےکی ویڈیو

کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن مدینہ کالونی میں نجی بینک کے باہر شہری کو لوٹنے کی ویڈیو جیو نیوز نے حاصل کرلی۔

 3 موٹر سائیکل سوار ملزمان سوات کالونی کے قریب شہری سےنقدی لےکر فرار ہوئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ شواہد کی مدد سے ملزمان کی گرفتاری کیلئےکوششیں جاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.