
لنکا پریمیئر لیگ (ایل پی ایل) میں پاکستان کے کرکٹرز شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
دمبولا اوورا کے حسن علی نے کولمبو اسٹرائیکرز کے خلاف 3 وکٹیں لیں اور 6 رنز بھی اسکور کیے ہیں۔
دوسری طرف کولمبو اسٹرائیکرز کی جانب سے ایل پی پی کھیل رہے نسیم شاہ نے 1 وکٹ حاصل کی اور 1 رن بھی اسکور کیا۔
کولمبو اسٹرائیکرز کی طرف سے محمد نواز نے 20، افتخار احمد نے 18 اور بابر اعظم نے 11 رنز کی باری کھیلی۔
Comments are closed.