لاہور میں 20 سال کی لڑکی کو مخالفین نے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا۔
پولیس کا کہنا ہےکہ مزنگ میں 20 سال کی لڑکی سے مخالفین نے مبینہ زیادتی اور تشدد کیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کےخاندان کا مخالفین سےجائیداد پر قبضےکا تنازع چل رہا ہے۔
پولیس نے کہا کہ لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، ملزمان کے خلاف درخواست موصول ہوگئی ہے، تحقیقات جاری ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.