بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: تیز رفتار کار الٹ گئی، 5 افراد زخمی

لاہور کے جیل روڈ انڈر پاس کے قریب تیز رفتار کار فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹنے سے 2 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔

کراچی کے علاقے کورنگی میں مسافر بس کو پیش آنے والے حادثے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں کار بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سے ٹکرا کر الٹ گئی۔

حادثے میں زخمی ہونے والے 5 افراد میں جاوید بٹ، ذوالفقار بٹ، 2 خواتین اور 1 بچہ شامل ہے۔

کراچی کی مصروف ترین شاہراہِ فیصل پر تیز رفتار کار الٹ گئی، حادثے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔

زخمیوں کو سروسز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.