بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فلوریڈا، عمارت کے ملبے سے مزید 4 لاشیں نکال لی گئیں

فلوریڈا میں عمارت کے ملبے سے مزید 4 لاشیں نکال لی گئیں، اس طرح ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 16 ہوگئی۔

عمارت کے ملبے کے نیچے مزید 147 افراد موجود ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔

انجینئرز کا دعویٰ ہے کہ 13 منزلہ عمارت کی بنیادیں کمزور ہونے کے سبب حادثہ پیش آیا۔

میامی کے میئر کا کہنا ہے کہ حادثے کے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے، متعدد ریسکیو ٹیمیں اسٹینڈ بائے پر بھی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.