
وزیراعظم آفس نے عیدالفطر پر 4 چھٹیوں کا اعلان کردیا۔
اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق 2 سے 5 مئی تک تعطیلات ہوں گی۔
عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان وزیراعظم آفس کی جانب سے کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو عید الفطر پر 3 چھٹیوں کی سمری بھجوائی گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے عید الفطر پر 4 دن کی چھٹیوں کی منظوری دی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.