وزیراعظم عمران خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 36 سال پُرانی اپنی تصویر شیئر کی ہے۔
عمران خان کی اس تصویر کو اس قدر پسند کیا جارہا ہے کہ چند ہی گھنٹوں میں 75 ہزار سے زائد لائکس آچکے ہیں۔
واضح رہے کہ وزیراعظم عمران خان اکثر اپنے ماضی اور حال کے حسین اور خوبصورت لمحات کو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں جنہیں اُن کے چاہنے والوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے جبکہ اُن کی ہر پوسٹ پر لاکھوں میں لائکس اور محبت بھرے پیغامات آتے ہیں۔
Comments are closed.