عراق میں شدید گرمی کی لہر سے متعدد شہروں میں سرکاری و نجی دفاتر بند کردیئے گئے ہیں۔
عراقی دارالحکومت بغداد سے موصولہ اطلاعات کے مطابق بصرہ، نجف، کربلا سمیت دیگر شہروں میں تمام سرکاری دفاتر بند ہوگئے ہیں۔
اس حوالے سے سعودی میڈیا نے بتایا کہ عراق کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کر گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.