hookup Illinois funny will send nudes in 20 minutes no hookups edf8329we 80 hookup hookup Cresskill New Jersey hookup sites like craigslist

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

عارف والا؛ 15 سالہ لڑکی پر زنجیروں میں جکڑ کر تشدد

عارف والا میں زنجیروں میں جکڑی اور تشدد کا شکار بیٹی کو پولیس نے بازیاب کر کے باپ کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق عارف والا کے محلہ ضیاء نگر میں والدین نے 15 سالہ حقیقی بیٹی کو کام نہ کرنے پر زنجیروں سے باندھ رکھا تھا، وہ اسے تشدد کا نشانہ بناتےتھے، لڑکی دارالامان منتقل کر دی گئی۔

اہل علاقہ کی نشاندہی پر 15 سالہ بانو بی بی کو گھر سے بازیاب کروا لیا گیا، بازیاب ہونے والی لڑکی نے بھی یہی بیان دیا کہ والدین تشدد کرتے اور زنجیروں سے باندھ کر رکھتے تھے۔

لڑکی کے والد نے پولیس کو بتایا کہ بیٹی متعدد بار گھر سے بھاگ کر دارالامان گئی ہے۔

ڈی ایس پی خضر زمان نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی کے باپ کو گرفتار کر کے پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے، انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.