hookup Middle Island gay byu hookups cd hookups in cochise county what is hud hookup app hookup Telford Pennsylvania

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ہم نے ایک اور ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو شکست دے دی، بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی نشست ایل اے 12 کوٹلی 5 پر پیپلز پارٹی کی جیت پر کارکنان کو مبارکباد دی ہے۔

انہوں نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایل اے 12 کوٹلی کے انتخابات کے نتائج کی فہرست جاری کی اور کارکنان کو جیت کی مبارکباد دی۔

چیئرمین پیپلز پارٹی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’پی پی پی کے تمام کارکنوں کو آزاد کشمیر سے ایک اور جیت پر مبارکباد۔ ‘

انہوں نے لکھا کہ ہم نے ایک اور ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو شکست دی ہے۔ کراچی سے کشمیر جئے بھٹو بے نظیر۔

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے موسمِ گرما میں اپنی تازہ تصویر جاری کردی۔

خیال رہے کہ آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کی نشست ایل اے 12 کوٹلی 5 پر ریٹرننگ افسر نے پیپلز پارٹی کے عامر یاسین کو کامیاب قرار دے دیا ، بوگس ووٹ ڈالنے کی اطلاعات پر پولنگ اسٹیشن 21 کا رزلٹ روک دیا گیا۔

پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج اپنی 33 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔

غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے عامر یاسین نے 23 ہزار 980 ووٹ حاصل کیے جبکہ تحریک انصارف کے شوکت فرید نے 19 ہزار 101 ووٹ حاصل کیے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.