کراچی کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن نے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ اسٹیشنز پر ہیلتھ اسٹاف کی تعیناتی کے لیے کمشنر کراچی کو خط لکھا ہے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کمشنر کراچی کو لکھے گئے خط میں کہنا ہے کہ ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے الیکشن کے دن پولنگ اسٹیشنز پر ہیلتھ اسٹاف تعینات کیا جائے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.