صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کی منظوری دے دی۔
صدر مملکت نے پیمرا ترمیمی بل 2023 پر دستخط کر دیے۔
قبل ازیں صدر عارف علوی نے پیمرا (ترمیمی) بل پر حمایت کی یقین دہانی کرائی تھی۔
ڈاکٹر عارف علوی سے پی ایف یو جے، اے پی این ایس، پی بی اے، سی پی این ای اور ایمنڈ کے نمائندوں نے ملاقات کی تھی۔
صدر عارف علوی نے ملاقات میں میڈیا ورکرز اور صحافی برادری کو پیمرا ترمیمی بل پر اپنی حمایت کا یقین دلایا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.