شکر گڑھ گاؤں ہریال میں 16 سالہ لڑکی کو اغوا کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا۔
ڈی ایس پی شکر گڑھ کے مطابق 16 سالہ لڑکی کو بازیاب کرالیا اور 3 ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ بھی درج کرلیا ہے۔
ڈی ایس پی کے مطابق گاؤں ہریال سے اغوا ہونے والی لڑکی نے زیادتی کا الزام لگایا تھا۔
ڈی ایس پی کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں لڑکی سے زیادتی ثابت ہوئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.