کرکٹر شرجیل خان نے فٹنس پر بھرپور کام شروع کر دیا۔
کرکٹر شرجیل خان نے قذافی اسٹیڈیم میں اکیلے رننگ کی، گراؤنڈ کے 5 چکر لگائے۔
شرجیل خان جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل ہیں۔
شرجیل خان انٹرا اسکواڈ میچ میں شاداب الیون میں شامل ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ:
بابر اعظم (کپتان) ، شاداب خان ،ارشد اقبال ، آصف علی ، دانش عزیز ،فہیم اشرف ، حیدر علی ، حارث روف، حسن علی ، محمد حفیظ، محمد حسنین ، محمد رضوان ، محمد وسیم جونئیر ،سرفراز احمد ، شاہین آفریدی ، شرجیل خان ،عثمان قادر
جنوبی افریقہ کےخلاف پاکستان کو تین ون ڈے اورچار ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنی ہے۔ پاکستان ٹیم کے دورہ جنوبی افریقہ کا آغاز 2 اپریل کو ون ڈے میچ سے ہوگا۔
Comments are closed.