وفاقی وزراء نے ڈسکہ میں فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے ورثاء سے ملاقات کی اور زخمی ہونے والے پی ٹی آئی کارکن کی عیادت بھی کی۔
وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز، وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین، عثمان ڈار اور علی اسجد ملہی نے جاں بحق ہونے والے تحریک انصاف کے کارکن کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔
انھوں نے فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہونے والے کارکن کی عیادت بھی کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.