بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شبقدر، دو لڑکوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

شبقدر میں کھیتوں سے 13اور 14سال کے دو لڑکوں کی لاشیں ملی ہیں، دونوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا۔

دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

ادھر سرگودھا کی باجوہ کالونی میں نامعلوم لڑکی کی بوری بند لاش ملی ہے جبکہ نوشہرہ میں 7 سال کے بچے سے مبینہ زیادتی کے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم نے زیادتی کا اعتراف کرلیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.