بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

شادی کے دوران باراتیوں نے ڈالروں کی بارش کردی

سیالکوٹ میں شادی کے دوران باراتیوں نے ڈالروں کی بارش کردی۔

سیالکوٹ کے علاقے عدالت گڑھا میں بارات خوب دھوم دھام سے لائی گئی۔

باراتیوں پر جہاز سے پھولوں کی برسات بھی کی گئی، صرف یہی نہیں بلکہ اس دوران باراتیوں نے ڈالروں کی برسات  بھی شروع کردی۔

 بارات میں عربی لباس میں ملبوس بینڈ نے بھی پرفارم کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.