بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

اسلام آباد: طلبا میں کورونا کی تشخیص، ماڈل کالج اور اکیڈمی تاحکم ثانی بند

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ماڈل کالج اور اکیڈمی کے 14 طلبا میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔

 کورونا وائرس کے کیسز آنے کے بعد کالج میں تدریس کا سلسلہ معطل کردیا گیا۔

ماڈل کالج فار بوائز ایف ایٹ تھری، پی ڈبلیو ڈی میں کیمپس اکیڈمی تاحکم ثانی بند کردیے گئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.