بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سینیٹ میں تعلیمی اداروں میں عربی کو لازمی زبان قرار دینے کا بل منظور

ملک کے تعلیمی اداروں میں عربی کو لازمی زبان قرار دینے کا بل سینیٹ میں منظورکرلیا گیا۔

عربی زبان لازمی پڑھانےکا بل مسلم لیگ ن کےسینیٹر جاوید عباسی نے سینیٹ اجلاس میں پیش کیا۔

 بل کے متن میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں پہلی سے پانچویں جماعت تک عربی زبان پڑھائی جائے۔

متن کے مطابق  جماعت ششم سے 11ویں تک عربی گرامر پڑھائی جائے۔

بل میں کہا گیا کہ متعلقہ وزیر چھ ماہ میں اس بل پر عملدرآمد کو یقینی بنائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.