جمعرات 9؍شعبان المعظم 1444ھ2مارچ 2023ء

سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ: ڈیجیٹل مردم شماری روکنے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

سندھ ہائیکورٹ سکھر بینچ میں ڈیجیٹل مردم شماری روکنے کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر کرلی گئی۔ 

مذکورہ درخواست پر سندھ ہائیکورٹ کا سکھر بینچ کل سماعت کرے گا۔ 

درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ سیلاب کی وجہ سے لاکھوں لوگ بےگھر ہیں۔ 

درخواست گزار نے کہا کہ سیکڑوں دیہات پانی میں ڈوبے ہیں، لوگ دوسری جگہ منتقل ہوگئے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.