سعودی عرب 20 مارچ کو سعودی ساختہ دو مصنوعی سیارے خلا میں بھیجے گا۔
ریاض میں چیئرمین سعودی اسپیس کمیشن شہزادہ سلطان بن سلمان نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ مصنوعی سیاروں کا نام شاہین سیٹ اور کیوب سیٹ ہے۔
شہزادہ سلطان بن سلمان کے مطابق مصنوعی سیارےسائنسی مقاصد کے لیے بھیجے جائیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.