بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سابق صدر آصف زرداری کا میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

سابق صدر آصف زرداری نے میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

سابق صدر آصف زرداری  نے کہا کہ اولاد کیلئے والدہ کا انتقال بہت بڑا صدمہ ہوتا ہے۔

صدر مملکت عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے …

آصف زرداری نے میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا کی۔

دوسری جانب سینیٹر شیری رحمٰن نے میرشکیل الرحمٰن کی والدہ کے انتقال پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت اور لواحقین کو صبرجمیل عطا فرمائے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.