بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

زندہ خلیات سے تیار کردہ دنیا کا پہلا روبوٹ دوبارہ فعال کیے جانے کا امکان

زندہ خلیات سے تیار کردہ دنیا کا پہلا روبوٹ زینو بوٹ دوبارہ فعال کیا جاسکتا ہے۔

اس حوالے سے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے حیاتیاتی افزائش نسل کی نئی شکل دریافت کی ہے جو کسی بھی پودے یا جانور میں نظر نہیں آتی۔

ماہرین اب تک مختلف کاموں کے لیے متعدد روبوٹس…

سائنس داں ہر کام کو آسانی سے انجام دینے کے لیے…

گزشتہ سال سائنسدانوں نے مینڈک کے اسٹیم سیل کی مدد سے دنیا کا پہلا زینو بوٹ بنایا تھا جو ایک محلول میں کچھ کھائے پیئے بغیر ایک ہفتے تک تیر سکتا ہے۔

اس عمل میں 500 سے 1000 خلیات کو ایک جگہ جمع کرکے ملی لٹر سے بھی چھوٹی جسامت کا ایک بلبلہ نما روبوٹ بنایا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.