روس میں صحافی کو پولیس کی جانب سے تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
یورپین میڈیا کے مطابق 26 جنوری کو اپوزیشن رہنما الیکسی نیولنی کی حمایت میں ہونے والے مظاہروں کی کوریج کرنے والے صحافیGennady Shulga کے گھر پولیس نے raid کیا اس دوران صحافی سے تحقیقات کے دوران اسے غیر انسانی سلوک کا نشانہ بنایا گیا۔
وڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ camo gear پہنے شخص نے صحافی شلگا کو فرش پر الٹا لِٹا کر ہیڈ لاک لگایا، جبکہ شلگا کے سامنے انکے پالتو کتے کے کھانے کے برتنوں میں اس کا کھانا پڑا تھا۔
صحافی شلگا کا کہنا ہے کہ پولیس نے انہیں بتا دیا تھا کہ وہ یہ وڈیو لیک کریں گے، پولیس کا وڈیو لیک کرنے کا مقصد عوام کو ڈرانا ہے۔
Comments are closed.