طبی ماہرین کی جانب سے روسی کورونا ویکسین کو مؤثر اور محفوظ قرار دے دیا گیا ہے۔
خبرایجنسی کے مطابق روسی کورونا ویکسین حتمی مراحل میں اسپوٹنک فائیو 91.6 فیصد مؤثر ثابت ہوئی، میکسیکو میں روسی ویکسین جبکہ نیوزی لینڈ میں فائزر ویکسین کےاستعمال کی باضابطہ منظوری دے دی گئی ہے۔
دوسری جانب فلسطین میں کورونا ویکسین لگانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جس دوران ماڈرنا ویکسین طبی عملے کو لگائی گئی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.