بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

دنیا کے مختلف حصوں سمیت پاکستان میں بھی اسٹار لنک سیٹلائٹ کا نظارہ

دنیا کے مختلف حصوں سمیت پاکستان میں بھی اسٹار لنک سیٹلائٹ کا نظارہ کیا گیا۔

سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف حصوں میں اسٹار لنک سیٹلائٹ دیکھی گئی۔

شہریوں نے سیٹلائٹ کا نظارہ کیمرے میں قید کرلیا، اسٹار لنک سیٹلائٹ اسپیس ایکس کا پراجیکٹ ہے۔

اسٹار لنک دنیا بھر میں بنا کسی تعطل کے تیز ترین انٹرنیٹ سروس مہیا کرتا ہے۔

اسٹار لنک ابھی 40 ممالک میں انٹرنیٹ تک رسائی فراہم کر رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.