جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دادو: کھیرتھر کے پہاڑی علاقے میں کوسٹر کھائی میں گر گئی، 3 افراد جاں

دادو میں کھیرتھر کے پہاڑی علاقے میں کوسٹر کھائی میں گر گئی، حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ 

ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حادثے میں 15 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔ 

ریسکیو ذرائع کے مطابق پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے امدادی کارروائی میں مشکلات کا سامنا ہے۔ 

ڈی ایچ او ڈاکٹر نیاز جمالی کے مطابق جائے حادثہ پر ایمبولنسز روانہ کردی گئی ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.