پاکستان سپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے مڈل آرڈر بیٹر خوشدل شاہ کو امپائرز سے بحث کرنا مہنگا پڑ گیا۔
ملتان سلطانز کے خوشدل شاہ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔
خوشدل شاہ نے غلطی کا اعتراف کر کے جرمانہ تسلیم کرلیا۔
خوشدل شاہ پر ضابطہ اخلاق کی شق 2.4 کے تحت لیول ون کی کارروائی کی گئی۔
انہوں نے بیٹنگ کے دوران 2 مرتبہ امپائرز کو گیند چیک کرنے کو کہا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.