خان پور ڈیم میں پانی کی سطح 1981 فٹ ہوگئی، ڈیم کی حد 1982 فٹ ہے۔
ڈیم انتظامیہ نے پانی کی مسلسل آمد کے پیش نظر خان پور ڈیم کے اسپل ویز کھول دیے۔
دریائے ہرو میں 6876 کیوسک پانی کا اخراج کیا گیا۔
خان پور ڈیم کے اسپیل وے سہ پہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک کھولے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.