صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر 19 علاقوں میں اگلے 9 روز کے لیے اسمارٹ لاک ڈاون لگا دیا گیا ہے۔
عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کے لیے سندھ کے شہر دادو میں دو مقامات پراسمارٹ لاک ڈاؤن لگانےکا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب حافظ آباد میں کورونا وائرس کے لیے نافذ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 13دکانیں سیل کر دی گئی ہیں۔
ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرواتے ہوئے پولیس کی جانب سے شکر گڑھ میں ماسک نہ پہننے پر 30 افراد کوحراست میں لے لیا گیا ہے۔
Comments are closed.