وزیرِ اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سندھ کی ساحلی علاقوں میں موسم کی صورتِ حال پر مکمل نظر ہے۔
شرجیل انعام میمن نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ماہی گیروں کو گہرے سمندر میں نہ جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اُنہوں نے بتایا کہ ساحلی علاقوں کے اضلاع کی انتظامیہ پوری طرح چوکس ہے۔
وزیرِ اطلاعات سندھ نے یہ بھی بتایا ہے کہ وزیرِ اعلیٰ سندھ نے سرکاری ملازمین کو اضلاع سے باہر نہ جانےکی ہدایت کی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.