جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جنوبی افریقی کرکٹر ہینرک کلاسن نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

جنوبی افریقا کے کرکٹر ہینرک کلاسن نے ریڈ بال کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔

ہینرک کلاسن نے صرف 4 ٹیسٹ میچز میں جنوبی افریقا کی نمائندگی کی۔

جنوبی افریقا کے کرکٹر ہینرک کلاسن نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا۔

ہینرک کلاسن کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند روز سے فیصلے کے بارے میں کشمکش کا شکار تھا، ریڈ بال میرا پسندیدہ فارمیٹ رہا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.