بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جعلی دستاویز پر بینک سے قرض لینے والے ملزم کو 13 سال قید کی سزا

کراچی کی بینکنگ کورٹ نے جعلی دستاویزات پر نجی بینک سے قرض لینے کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

کراچی کی بینکنگ کورٹ نے جرم ثابت ہونے پر ملزم انیس حسن کو مجموعی طور پر 13 سال قید کی سزا سنائی۔

اسلام آباد (رپورٹ :وسیم عباسی) سپریم کورٹ آج…

عدالت کی جانب سے ملزم پر مجموعی طور پر 2 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے ) کے مطابق ملزم نے لاہور کی پراپرٹی کی جعلی دستاویزات پر نجی بینک سے قرضہ لیا تھا۔

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان…

ملزم کے خلاف ایف آئی اے اسٹیٹ بینک سرکل نے کراچی میں مقدمہ درج کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.