بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جسٹس عمر عطا بندیال بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعینات

صدر مملکت نے جسٹس عمر عطا بندیال کو بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعینات کردیا، ان کی کی تعیناتی 2 فروری 2022 سے مؤثر ہوگی۔

چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس گلزار احمد یکم فروری 2022 کو ریٹائر ہوجائیں گے۔

جسٹس عمر عطا بندیال سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج ہیں۔

صدر مملکت عارف علوی نے تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے کے تحت کی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.