بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعلیٰ پنجاب کا عدم اعتماد کی باتوں سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب

پنجاب میں عدم اعتماد کی باتوں سے متعلق سوال پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہم سیاسی لوگ ہیں، ایسی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ 

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پارلیمنٹ ہاؤس سے روانہ ہوئے تو اس موقع پر ان سے سوال کیا گیا کہ پنجاب میں عدم اعتماد کی باتیں ہوتی ہیں اس پر کیا کہیں گے؟

سوال کا جواب دیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ہم سیاسی لوگ ہیں ایسی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔

ساتھ میں انہوں نے یہ بھی کہا کہ کوئی پریشانی والی بات نہیں ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.