پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کا کہنا ہے کہ اُن کی جان کو خطرہ ہے لہذا ان کے گھر کو سب جیل بنا دیا جائے۔
اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف سینیٹ میں سب سے بڑی جماعت بن گئی، عمران خان اعتماد کا ووٹ لیں گےاور کامیاب بھی ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ افسوس، ایک بار پھر پیسے کی سیاست کی گئی، عدالتوں پر اعتماد ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.